Easy Pharmacy
Link
Link
Link
+92 3131881100
+92 33 666 888 99
Buy Easy Pharmacy
Easy Pharmacy
Pharmacy Software With Auto SMS Alerts
Price:
15000
/- Life Time ( One Time Purchase Only )
Limited Time Offer
33 % OFF
Now Available @
9999
/ Only
Stock, Expiry, Payable, Receivable, Cash Accounts, Expenses, Short Products Management
With SMS alerts
Easy Pharmacy
Frequently Asked Questions
فارمیس سافٹ وئیر لا ئف ٹائم ہے یا ہر سال دوبارہ خرید نا پڑتا ہے
ایزی فارمیس سافٹ وئیر کو صرف ایک دفعہ خریدنا پرتا ہے
میڈیکل ستور میں یہ ایک سے زیادہ کمپیوٹرز پر چلا سکتے ہیں
ایک میڈیکل سٹور کے اندر جتنے کمپیوٹرز آپس میں کیبل سے کنیکٹ ہوں گے ان سب کمپیوٹرز پر آپ ایزی فارمیس سافٹ وئیر چلا سکتے ہیں
کیا یہ سافٹ وئیر انٹرنیٹ کے بغیر چلتا ہے
جی ہاں ۔ اس سافٹ وئیر کو چلانے کیلے انٹرنیٹ کی کوئی ضرورت نہیں ۔ صرف ایک دفعہ خریدنے کیلیے انٹرنیٹ چاہیے
ہم کتنے سال کا ڈیٹا اس سافٹ وئیر میں رکھ سکتے ہیں
آپ لائف ٹائم ڈیٹا اس میں رکھ سکتے ہیں
اس سافٹ وئیر کیلیے کمپیوٹر کیسا چاہیے
کوئی بھی کمیوٹر جو وندوز سیون یا ونڈوز ٹن سہی چلا سکے
کیا ہمارا ڈیٹا محفوظ ہو تا ہے
جی ہاں آپکا ڈیٹا سو فیصد محفوظ ہوتا ہے اور آپکی اجازت کے بغیر اس کو کوئی نہیں دہکھ سکتا
کیا میڈسن کے نام سافٹ وئیر میں ہم کو ڈالنے ہوں گے
جی نہیں میڈیسن کے نام سافٹ وئیر میں پہلے سے ڈالے ہوئے ہیں ۔ اگر کوئی نام شارٹ ہو تو آپ آسانی سے اس کا اندراج کر سکتے ہیں
کیا ہم مکمل پیک اور کھول کر کولیاں فروخت کر سکتے ہیں
جی ہاں ۔ آپ چاہیں مکمل ڈبہ فروخت کر دیں یا ڈبہ کھول کر اس میں سے جتنی چاہیں گولیاں فروخت کر دیں
اگر کبھی کوئی خرابی آ جائے اور سروس کی ضرورت ہو تو اس کے چارجز کتنے ہیں
سافٹ خریدنے پر ایک ماہ ہیلپ اینڈ سروس فری ہے ۔ سافٹ وئیر کونکہ کئی سالوں سے آزمودہ ہے اس میں سال دو سال خربی آتی نہیں دہکھی گئی ۔ برحال اگر آپکو بزریعہ انٹرنیٹ سروس کی ضرورت پڑ جاتی ہے تو سروس کے چارجز پانچ سو روپے ہیں
جب دوبارہ ونڈوز انسٹال کریں گے تو ہ خود اس سافٹ وئیر کو دوبارہ انسٹال کر سکتے ہیں
جی بلکل جب ونڈوز انسٹال کریں آپ اپنے کمپیوٹر کی ڈی ڈرئیو پر جو سیٹ اپ فائل ہم رکھیئں گے اس سے آسانی سے اسی کمپوٹر میں ایزی فارمیسی سافٹ وئیر خود انسٹال کر سکتے ہیں
کیا ڈیٹا کا بیک اپ ہم یو ایس بی فلیش ڈرئیو پر رکھ سکتے ہیں
جی ہاں آپکو ڈیٹا کو فلیش ڈرئیو پر بیک اپ ضرور لینا چاہیے ۔ تاکہ اگر کمپیوٹر خراب ہو جائے تو کم از کم ڈیٹا آپ کے پاس باہر بھی موجود ہو
اگر ہمارا کمپیوٹر جل جاتا ہے یا خراب ہو جاتا ہے تو کیا سافٹ وئیر ہمیں نیا خریدنا پڑئے گا۔
جی نہیں کمپیوٹر جلنے یا خراب ہونے پر آپکو سافٹ وئیر دوبارہ نہین خریدنا پڑتا ۔ بلکہ آپ اگلے کمپیوٹر کیلیے نئی فائل ہم سے حاسل کر لیں گے جس کے چارجز پندرہ سو روپے ہیں اور ڈیٹا آپ کی فلیش ڈروئیو پر ہونا چاہیے تاکہ حساب کتاب وہاں سے ہی شروع ہو جائے
Basic Feature
Basic Working
Training Videos
Sale Bill Designs
Frequently Asked Questions
Ask A Question
How Buy Watch Video
Download Easy Pharmacy
Top Medical Inventory Management Software in Pakistan
Medical Store Accounts, Stock, Cash, Profit and expenses Daily, Monthly & Yearly Reports
With SMS alerts